Capricorn Star in Urdu with Dates

آپکا ستارہ(capricorn) جدی ہے۔

Aries Signجدی علم نجوم کا دسواں برج ہے۔ 23 دسمبر سے لیکر 20 جنوری کے دورانیے میں پیدا ہونے والے لوگوں کا یہ برج ہوتا ہے۔ برج جدی میں کل سترہ ستارے ہیں جن کو ملانے سے ایسی شکل واضح ہوتی ہے جیسے آسمان پر چھلانگیں مارتی ہوئی سینگوں والی بکری ہے۔

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج جدی ہفتہ وار احوال

جدی کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج جدی آج کا دن

آج کے دن آپکا برج جدی کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج جدی کی مردانہ انگوٹھیاں

برج جدی کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ،یاقوت،لہسنیا اور اوپل شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج جدی کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج جدی کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ،یاقوت،لہسنیا اور اوپل شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

برج جدی کی عورتوں کی خصوصیات

اس برج سے تعلق رکھنے والی خواتین و لڑکیاں دلکش و پرکشش وجود کی مالک ہوتی ہیں۔ یہ بڑی ہی عمل پسند واقع ہوئی ہیں۔ انکے سڈول پیکر اور پر سحر شخصیت کی چاپ سے ہر مرد پہلی ہی نظر میں ہی ان سے متاثر ہوجاتا ہے۔ یہ سکون پسند ہونے کے ساتھ ساتھ غیر ضروری طورپر پریشان بھی رہتی ہیں۔

برج جدی کے مردوں کی خصوصیات

برج جدی سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں ایک بڑا مثبت پہلو یہ ہے کہ یہ کوئی بھی قدم اٹھانے سے پہلے اس چیز کے متعلق تمام حقائق ضرور حاصل کرتے ہیں۔ تقریباً ہر لحاظ سے یہ لوگ بڑے ہی باعمل ،ہوشیار اور پرجوش ثابت ہوئے ہیں۔ نظم و ضبط ،صبر وتحمل اورمثبت رویے کے ساتھ ہی آگے بڑھتے ہیں۔

برج جدی کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

Ads

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook

You will be the first to comment here.
Cancel