Responsive Str Btn
Horoscope
Responsive Btn
close Btn
close Btn

Todays Horoscope For Taurus

Aj Ka Din In Urdu For Taurus
  • Tomorrow Horoscope
  • Today Horoscope
  • Yesterday Horoscope

Tomorrow

منگل 26 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہو سکتا ہے اور آپ کے سیارے کیا کہتے ہیں جانیئے۔

آج کے دن آپ جس ایک معاشرتی برایی سے بچنے کی کوشش کرہے ہیں اس میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔دو فریقین کے درمیان ایک اہم معاہدہ کروا کر آپکو اپنا دامن بچانے کا موقع مل سکتاہے۔ آپ کو چاہیے کہ جو بھی فیصلہ کریں وہ سکون کے ساتھ ہی کریں کسی بھی معاملے میں جلد بازی اچھی نہ ہوگی۔ اپنے ذہن کو پرسکون رکھیں اورکسی بھی ایسی چیز میں ملوث نہ ہوں جو آپکا آج کادن خراب کرسکتی ہے۔ کاروباری طورپر یاپھر کی بھی طورپر ہونے والی نیی پیشکش پر سوچاجاسکتاہے۔ اپنے گھر کے ایک فرد کے ساتھ زیادہ وقت گزارکر اسکو اپنا ہونے کا احساس دلاسکتے ہیں۔

Today

سوموار 25 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے۔

آج کے دن آپ خود کو سب سے بلند محسوس کرسکتے ہیں۔ اس وقت آپکے اندر جو توانایی موجود ہے وہ ملنے والی معلومات کا تجزیہ کرنے میں مدد کرےگی اور اس پر آپکو کام کرنے پر بھی اکسایے گی۔ سامنے آنے والی بہترین چیزوں کو اپنے فایدے کے لیے استعمال کریں۔ آج کے دن آپکو اپنے ایک خواب کو پورا کرنے کا موقع مل سکتاہے۔ اس وقت آپکی شخصیت میں جو نکھار آرہا ہے اس میں مداخلت بالکل بھی مت کریں۔

صحت اور تندرستی

اپنی ذات پر زیادہ دبایو ڈالنے سے گریز کریں۔ آج غیر متوقع طورپر ایسے واقعات اور ایسی تقریبات میں حصہ لینے کا موقع مل سکتاہے جہاں پر آپ خود کو لطف واندوز کرکے اپنی صحت کو شاندار رکھ سکتے ہیں۔ ورزش اور چہل قدمی کو جاری رکھیں۔

رومانوی تعلقات

آپکی رومانوی زندگی میں بڑی شاندار اور مثبت تبدیلیاں ہونے کو لگ رہی ہیں۔ اپنے ساتھی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع مل سکتاہے۔ اس وقت آپکی منگنی یا شادی ہونے کی بات چلنے کاامکان ہے۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آپ اپنے کیرییر میں جس طرح سے جوش وخروش دکھارہے ہیں یہ آپکو اضافی کوششیں کرنے پر اکساسکتاہےاور شاید آپ اپنے منصوبوں کو آج زاید گھنٹے بھی دیں۔ جو خیالات کام کرنے کے قابل ہیں ان پر لازمی کام کریں۔ آج کادن کافی فایدہ مند دن لگ رہاہے اس سے فایدہ اٹھاتے ہویے آگے بڑھیں۔

Yesterday

اتوار 24 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے۔

آج کا دن واقعی ہی میں کچھ لکھ کر،بول کر یا پھر کسی بھی عمل کاحصہ بن کر کامیابی حاصل کرنے کا شاندار دن ہے، آپکی کامیابی میں جدید ٹیکنالوجی بڑا کردار ادا کرسکتی ہے۔نئے خیالات اور پروجیکٹ پر کام کرنے کا شانداروقت ہے۔آج کے دن کسی بھی قسم کادباؤ قبول کرنے کی کوشش مت کریں۔آپکو اپنے اہم قسم کے منصوبوں کی جانب زیادہ متوجہ رہنے کی ضرورت ہے۔آج کے دن ایسی معلومات مل سکتی ہے جو آپکے کافی کام آسکتی ہے۔خوداعتمادی کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں۔

صحت اور تندرستی

صحت سے بھرپور خوراک استعمال کرکے جہاں پر آپ اپنے جسم کو توانائی مہیا کرسکتے ہیں وہی پر ہی آپ اپنے ذہن کو بھی توانا کرسکتے ہیں۔ایسی ورزش لازمی کریں جس سے آپ اپنے جسم کو مزید چست بناسکیں۔پانی کااستعمال زیادہ کردیں۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن بہترین طورپر آپکے تعلقات آگے بڑھتے ہوئے لگ رہے ہیں۔اس وقت آپکی زندگی میں جو خوشحالی موجود ہے اس سے آپ اپنے پریمی کے ساتھ انجوائے کرسکتے ہیں۔اپنے پریمی کے ساتھ اپنے جذبات اور خیالات کالازمی اشتراک کریں۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آپ نے جو طویل المدتی منصوبے شروع کیے ہوئے ہیں انکو جلد از جلد مکمل کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔اپنے ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں سے آپکو مزید تعلقات کو بہتر بنانا چاہئے۔اپنے کیرئیر کو مزید شاندار بنانے کے لئے اگر آپ کوئی کورس کرنا چاہ رہے ہیں یا ہنر سیکھنا چاہ رہے ہیں تو ضرورایساکریں۔


Taurus Star Information (April 20-May 20):

Determination Is Above Board

Taurus is noted for its determination, persistence and reliability. Individuals born with this zodiac sign are marked for their determination and stubbornness. If they want something, they stride ahead and grab it. They take sufficient time before arriving at a decision, but once it is made, they remain steadfast. Being stubborn, Taurus has rigid minds. They believe in what they believe, have rigid minds and fixed opinions, which they rarely change for others. To put it in another way, they are unshaken by varying opinions and are rarely ready to change them for others. Sometimes, their stubborn nature can put them in trouble, making them inflexible, unadaptive and argumentative.

Love For Luxury

Luxury is something that Taurus value a lot. Taurus individuals have great love for food, clothing and expensive accessories. They have great affection for brand clothes. Talking about suits, they want them to be immaculately tailored. Although their physical appearance may belie it, they are exceedingly aesthetic and have profound love for nature and beauty. Any sight of beauty can be an easy distraction or temptation for Taurus individuals.

They Make Generous Friends

More than the most, Taurus individuals are amazingly humble and down-to-earth. They make generous friends with great capacity of affection for them. These individuals rarely make friends beyond their social rank. Generally, they are gentle, sophisticated and modest but can burst into ferocious out bursts if provoked. Be cautious, a Taurus individual can go both ways!

Sexuality and Emotions

Taureans are insanely possessive. This deeply associated possession shows up in all areas of life in some way. They are materialistic and like to own things. Jealousy is also one of the Taureans emotional characteristic. They are insanely jealous and violently possessive. Their partners are considered the most valued possession of all. Conversely, their sexual possessiveness finds expression in form of a caring attitude towards its partner! Well that is a positive side!

Health

Taureans are known to be fitness freaks. Going to gym constitutes to their daily routine. They would miss a meal but would never forget going to gym. Unfortunately, they may suffer from respiratory and asthma ailments due to their alcoholic nature. These Taureans individuals get easily agitated and experience bouts of depression. Coping stress remains an unmitigated problem for the Taureans.

Add Comments


Contact Service: 9am To 5pm available Click Here