Aries Star in Urdu with Dates

بر ج حمل کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signحمل علمِ نجوم کا پہلا برج ہے ۔طول و عرض پر 30 ڈگری پر خم کھاتا ہے ۔ 21 مارچ تا 20 اپریل کے عرصہ کے دوران پیدا ہونے والے افراد کا یہ برج ہے ۔ایسے افراد مہم جو ،توانا اور کچھ کردکھانے والے ثابت ہوئے ہیں۔اسکے ساتھ ہی ایسے افراد جوش و خروش اور خود اعتمادی سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج حمل ہفتہ وار احوال

حمل کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج حمل آج کا دن

آج کے دن آپکا برج حمل کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج حمل کی مردانہ انگوٹھیاں

برج حمل کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ہیرا،عقیق،موتی اور پکھراج شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج حمل کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج حمل کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ہیرا،عقیق،موتی اور پکھراج شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج حمل کی عورتوں کی خصوصیات

برج حمل والی خواتین کچھ زیادہ ہی جذباتی واقع ہوئی ہیں لیکن اسکے ساتھ ہی یہ ہمیشہ سچ بولنا اور سننا پسند کرتی ہیں۔انکو جھوٹ سے نفرت ہوتی ہے اور اسکے ساتھ ہی یہ کردار کی بھی اعلی ثابت ہوتی ہیں۔ برج حمل کی خواتین عام طورپر ذہین ثابت ہوئی ہیں اور ان میں انتظامی خوبیاں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہیں۔..

برج حمل کے مردوں کی خصوصیات

یہ لوگ سادہ زندگی گزارناپسند کرتے ہیں اور ہمیشہ ہی سچ بولنا اور سننا چاہتے ہیں۔ برج حمل والے افراد عام طورپر ایسے لوگوں کو پسند کرتے ہیں جن کا تعلق شوبز سے ہو۔ حمل افراد ایسی قوت رکھتے ہیں جس کی بدولت انکو معلوم ہوسکتاہے کہ کون سے افراد انکو پسند کررہے ہیں اور کون سے ناپسند۔ خود اعتمادی کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔

برج حمل کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook