Sagittarius Star in Urdu with Dates

بر ج قوس کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signبرج قوس علم نجوم کا نواں برج ہے۔ 23 نومبر تا 22 دسمبر کے درمیان عرصہ میں پیدا ہونے والے لوگوں کا تعلق اس برج سے ہوتا ہے۔ اس برج کا علامتی نشان تیر انداز ہے، جسے عام طور پر کمان پکڑے ہوئے قنطور (دوغلا دیو مالائی بھاری بھرکم عفریت جس کا منہ انسان کا اور دھڑ درندے کا ہوتا ہے) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج قوس ہفتہ وار احوال

قوس کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج قوس آج کا دن

آج کے دن آپکا برج قوس کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج قوس کی مردانہ انگوٹھیاں

برج قوس کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں پکھراج،فیروزہ،نیلم,مرجان اور حجرالقمر شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج قوس کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج قوس کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں پکھراج،فیروزہ،نیلم,مرجان اور حجرالقمر شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

برج قوس کی عورتوں کی خصوصیات

قوس خواتین اور لڑکیاں اکثر و بیشتر پرکشش شکل و صورت کی مالک ہوتی ہیں دراز قد ہونے کے ساتھ ساتھ چست و چالاک بھی واقع ہوئی ہیں۔ یہ بہت ہی ہنس مکھ ثابت ہوئی ہیں اسی لئے نہ ہی خود اکتاہٹ کا شکار ہوتی ہیں اور نہ ہی سامنے والے کو ہونے دیتی ہیں۔

برج قوس کے مردوں کی خصوصیات

سچائی کی کس قدر بھی قیمت چکانی پڑے یہ ہر حال میں سچ ہی بولتے ہیں۔ ان لوگوں کو جلد ہی بات چیت کے ذریعے سے قائل کیا جاسکتا ہے۔ یہ لوگ غلط اور صحیح کے مابین فرق کے بارے میں بڑی ہی مضبوط حس رکھتے ہیں۔ قوس کنجوسی سے نفرت کرتے ہیں.

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook