Scorpio Star in Urdu with Dates

بر ج عقرب کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signعلم نجوم کا آٹھواں برج ہے۔ 24 اکتوبر تا 22 نومبر کے درمیان پیدا ہونے والے لوگوں کا تعلق اس برج سے ہے۔ بچھو اس برج کا نشان ہے۔ برج سرطان اور حوت کی طرح برج عقرب کا علامتی عنصر پانی ہے۔ اس برج میں اکتیس ستارے ہیں۔ جن کو اگر آپس میں ملایا جائے تو یہ بچھو کی شکل اختیار کرلیتے ہیں.

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج عقرب ہفتہ وار احوال

عقرب کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج عقرب آج کا دن

آج کے دن آپکا برج عقرب کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج عقرب کی مردانہ انگوٹھیاں

برج عقرب کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں یاقوت،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج عقرب کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج عقرب کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں یاقوت،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

برج عقرب کی عورتوں کی خصوصیات

برج عقرب سے تعلق رکھنے والی خواتین بڑی ہی پر اسرار اور گہرے حسن و نقوش کی حامل ہوتی ہیں اور اسکے ساتھ ہی یہ کشش میں بھی کسی کو اپنا ثانی نہیں رکھتی ہیں۔ انکی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ دوسروں کو خوبصورت ہی نظر آئیں۔

برج عقرب کے مردوں کی خصوصیات

برج عقرب رکھنے والے لوگ بڑے ہی پرعزم ، باہمت، جوش و خروش سے لبریز اور جذباتی واقع ہوئے ہیں۔ یہ لوگ بڑے ہی چوکس ثابت ہوئے ہیں کوئی بھی شخص آسانی کے ساتھ انکی توجہ اپنے کاموں سے ہٹا نہیں سکتا ہے۔

برج عقرب کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

Ads

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook

You will be the first to comment here.
Cancel