Aquarius Star in Urdu with Dates

بر ج دلو کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signبرج دَلْو علم نجوم کا گیارہواں برج ہے۔ جو لوگ 21 جنوری تا 19 فروری کے درمیان عرصے میں پیدا ہوتے ہیں وہ اس برج کے ماتحت ہوتے ہیں۔ برج دلو میں کل چوبیس ستارے ہیں جو کہ ایسی ترتیب میں ہیں اگر ان کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایسے لگتا ہے جیسے کوئی شخص مشکیزہ لیے ہوئے اس میں سے پانی گرا رہا ہو۔

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

دلو ہفتہ وار احوال

حمل کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

دلو آج کا دن

آج کے دن آپکا دلو کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

دلو کی مردانہ انگوٹھیاں

دلو کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں نیلم،عقیق،فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

دلو کی عورتوں کیلئے زیوارت

دلو کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں نیلم،عقیق،فیروزہ اور شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

Pure silver ring for women

Pure Silver Ring For Women

Rs 1,599₨ 1,800
عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

دلو کی عورتوں کی خصوصیات

اس طالع کی عورت جاذب نظر بامروت کامران ہوگی۔ برج دلو سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں اور عورتوں میں جہاں پر انکساری کا جذبہ پایا جاتا ہے وہیں پر ہی شرمیلے پن کا عنصر بھی ان میں موجود ہوتا ہے تاہم یہ خواتین خودمختار اور آزاد طبیعت کی بھی مالک ہوتی ہیں۔ انکی ذات کا ایک عجیب پہلو یہ ہے...

دلو کے مردوں کی خصوصیات

اس برج سے تعلق رکھنے والے افراد عام طور پر ہمدرد ،باعمل اور انسان دوست ثابت ہوئے ہیں۔ برج دلو سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اندر جو پیدائشی طورپر ہی ایک خصوصیت موجود ہوتی ہے وہ نئے دوست بنانے کی شاندار صلاحیت ہوتی ہے۔ امن پسند واقع ہوئے ہیں اوراس دنیا کو امن کا گہوارہ ہی دیکھنا چاہتے ہیں۔..

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook