Taurus Star in Urdu with Dates

بر ج ثور کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signبرج ثور موجودہ علم نجوم کی ترتیب میں دوسرا برج ہے۔ 21 اپریل تا 21 مئی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کا یہ ستارہ ہے۔ ان دنوں میں پیدا ہونے والے افراد کی زندگی پر یہ برج مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس برج کی علامت بیل ہے۔ قدیم مصر کے کچھ گروہ گائے کو اپنا خدا تسلیم کرتے تھے،

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج ثور ہفتہ وار احوال

ثور کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج ثور آج کا دن

آج کے دن آپکا برج ثور کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج ثور کی مردانہ انگوٹھیاں

برج ثور کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں موتی،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

Zircon Stone Ring

White Zircon Stone Silver Ring

Rs 4,900₨ 5,900
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج ثور کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج ثور کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں موتی،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج ثور کی عورتوں کی خصوصیات

برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیاں مناسب جسم اور حسن و دلکشی کی مالک ہوتی ہیں۔ ان خواتین میں ایسی خوبیاں موجود ہوتی ہیں جو کہ دوسری عورتوں میں کم ہی پائی جاتی ہیں۔ یہ خواتین انتہائی حوصلے کی مالک واقع ہوئی ہیں اور اسکے ساتھ ہی کچھ زیادہ ہی جرات مند بھی۔

برج ثور کے مردوں کی خصوصیات

برج ثور والے لوگ عام طور پر دوسروں کے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ یہ لوگ بہت ہی زیادہ نرم دل اور خوشگوار ہوتے ہیں۔ مالی اور جذباتی طور پر خود پر ہی انحصار کرنا جانتے ہیں۔ اس برج سے منسلک افراد ہمیشہ ہی خود کو حرکت میں رکھنا چاہتے ہیں۔

برج ثور کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook