Leo Star in Urdu with Dates

بر ج اسد کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signجولائی 24 تا 23 اگست کے درمیان عرصے میں پیدا ہونے والے لوگوں کا برج اسد ہوتا ہے۔ یہ علم نجوم کا پانچواں برج ہے۔ اسکا علامتی نشان شیر ہے۔ برج اسد میں کل 16 ستارے ہیں جن کو یونانیوں نے لائنیں کھینچ کر ایک شبیہ دی اور کہا کہ یہ ببر شیر ہے جو آسمانوں پر دوسرے جانوروں کا بادشاہ ہے،

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج اسد ہفتہ وار احوال

اسد کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج اسد آج کا دن

آج کے دن آپکا برج اسد کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج اسد کی مردانہ انگوٹھیاں

برج اسد کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ہیرا،پکھراج اور یاقوت شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج اسد کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج اسد کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ہیرا،پکھراج اور یاقوت شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

برج اسد کی عورتوں کی خصوصیات

برج اسد سے تعلق رکھنے والی خواتین کے دو متضاد پہلو بڑی ہی اہمیت کے حامل ہیں، ایک طرف تو بڑی ہی آتش فشاں ثابت ہوسکتی ہیں اور دوسرا پہلو یہ کہ یہ انتہائی معصوم اور بھولی بھالی بھی اور پیار و محبت سے بھرپور بھی ہوسسکتی ہیں۔

برج اسد کے مردوں کی خصوصیات

برج اسد رکھنے والے لوگ دوسروں کے لئے بڑے ہی ہمدرد اور مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انکا حاکم سیارہ چونکہ سورج ہے اسی لئے یہ توانائی سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ اسد لوگ تصنیف و تالیف کے کاموں میں بھی بڑے جوش و خروش سے حصہ لیتے ہیں۔

برج اسد کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook