Responsive Str Btn
Horoscope
Responsive Btn
close Btn
close Btn

Todays Horoscope For Leo

Aj Ka Din In Urdu For Leo
  • Todays Horoscope
  • Todays Horoscope
  • Todays Horoscope

Tomorrow

منگل 26 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہو سکتا ہے اور آپ کے سیارے کیا کہتے ہیں جانیئے۔

آپ کے اندر بڑھتی ہویی قابلیت اور صلاحیتیں آج کے دن آپکے لیے زیادہ عزت و احترام کمانے کا باعث بن سکتی ہیں ۔آپ کی ان خوبیوں کو ہر جگہ پر ہی پسندیگی کی نگاہ سے دیکھا جاسکتاہے۔ آپ معاشرے میں جو کردار ادا کررہے ہیں اس سے آپکی نجی زندگی اور خاندانی زندگی میں موجود تمام تنازعات حل ہونے کے قریب لگ رہے ہیں۔آج کے دن آپکا مددگار رویہ سراہنے کے قابل ہے۔ آپکے اندر موجود بلند و بالا توانایی آپکو جسمانی سرگرمیوں کا حصہ بننے پر اکسا رہی ہے۔آج آپکو اپنے ملتوی کیے ہویے جن منصوبوں پر کام کرنے کا موقع مل رہاہے اس موقع سے فایدہ اٹھاتے ہویے ان نامکمل منصوبوں کو مکمل کریں۔ آپ اپنی مالی حالت میں استحکام لانے کی اور اپنے مستقبل کو روشن بنانے کی جو کوششیں کررہے ہیں ان میں آپکو کامیابی مل سکتی ہے۔

Today

سوموار 25 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

آج کے دن جن چیزوں کو سنبھالنے کا موقع مل رہاہے ان کو لازمی سنبھالیں اور بہتر طریقے سے آگے لیکر جاییں۔ اس وقت آپ اپنی زندگی میں امن اور سکون محسوس کرسکتے ہیں لیکن آپکو ِخود کو سست بالکل بھی نہیں بنانا چاہیے اور جن منصوبوں پر کام کرنا ہے انکو جلد از جلد مکمل کریں۔ غیر فیصلہ کن والی صورتحال سے خود کو فوری نکالنے کی کوشش کریں۔ آپ نے جو سخت محنت کی ہے اسکے شاندار نتایج ملنا شروع ہوسکتے ہیں۔

صحت اور تندرستی

آپ اپنی صحت کی دیکھ بھال کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ آپکو واقعی ہی میں اس وقت سکون و آرام کرنے کی ضرورت محسوس ہوسکتی ہے ۔ اپنے دماغ سے ہر قسم کی پریشانیوں کو نکال دیں۔ اگر آپ اپنے ماضی کودماغ سے نکال دیں تو آپ مزید خوش رہ سکتے ہیں۔

رومانوی تعلقات

جب آپکے پیارو محبت کی بات آیے گی توآپ زیادہ حساس ہوسکتے ہیں۔ آپکو اپنے جذبات اور احساسات کا اپنے پریمی کے ساتھ کھل کر اظہار کرنا چاہیے۔ اپنے دل کی پیروی کرنے کا شانداردن ہے ۔اپنے پریمی سے ایک شاندار ملاقات کے لیے بالکل تیار رہیں۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

اپنے کیرییرمیں کچھ بڑاحاصل کرنے کے لیے کافی پرجوش لگ رہے ہیں۔ اگر آپ جاب کررہے ہیں تو آپکو آج ایک واضح کامیابی اور ترقی ملنے کی شواہد موجود ہیں۔ مثبت دوستوں کے ساتھ وقت گزارکر اپنی صلاحیتوں کو مزید نکھاریں۔ آج کے دن آپکو اپنے دماغ کو اپنے اہم منصوبوں کی جانب ہی رکھنا چاہیے۔

Yesterday

اتوار 24 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

آج کے دن آپ محنت سے وہ مقام حاصل کرسکتے ہیں جس کی آپکو خواہش ہے۔ اپنے کیرئیر اور مستقبل کے بارے میں سوچ رہے ہیں اگر ایسا ہی ہے تو آپکواب عملی طورپر آگے بڑھنا چاہیے۔ ایسے کاموں سے دور رہیں جو آپکے لیے وجہ مایوسی بن سکتے ہیں۔ صبرو تحمل کے ساتھ اپنے اہم منصوبوں کی جانب مصروف رہیں۔آپ کے جو بھی مقاصد اور اہداف ہیں انکو حاصل کرنے میں بالکل بھی دیر مت لگائیں۔آج کے دن آپکے اپنے خاندان کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔اس وقت ہونے والے معاہدے آپکے حق میں ہی جاسکتے ہیں۔

صحت اور تندرستی

آج کے دن شاید آپ اپنے وزن کو کم کرنے کی جانب توجہ دے رہے ہیں اگر ایسا ہی ہے توشاندار ہے۔آپکو سلاد کااستعمال باقاعدگی کے ساتھ کرنا چاہئے۔ورزش آپکے جسم کو فٹ رکھ سکتی ہے۔اپنے لئے ہمیشہ شاندار خوراک ہی منتخب کریں۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن آپکا پریمی یا ساتھی آپ سے کافی خوش لگ رہاہے ایسا لگ رہاہے کہ آپ نے انکی ایک خواہش پوری کردی ہے۔آپکو اسی طرح ہی شاندار طورپر اپنے تعلقات کو آگے بڑھاتے رہنا چاہئے۔جلد ہی آپکی رومانوی زندگی میں ایک اہم موڑ آسکتا ہے۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

جو کچھ بھی آپکے لئے اہم ہے جو کچھ بھی آپکو مزید آگے بڑھاسکتاہے آپکو اس پر عمل درآمد کرنا چاہئے۔آج کے دن جدید ٹیکنالوجی اور انٹر نیٹ کی دنیا آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔اپنے اہم منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کریں تاکہ آپکی آمدنی میں مزید اضافہ ہوسکے۔


Leo Star Information (22nd July-22nd August):

They Like Showing Off

Showing off is one of the elite features of a Leo's personality. He loves to show off and uses his charm as a tool to get things done. They are brand suckers and love to wear immaculately designed suits. Leo's have a profound love for food, luxury and accessories. They don't worry spending any amount of money to purchase their desired accessories! Leos can easily develop a variety of undesirable habits like gambling, compulsive shopping and overspending.

Leo's Love Being The Centre Of Attention

Leo individuals are attention seekers and they love being the centre of attention. They like to be talked about, admired and appreciated. These people are party lovers and like to be among big crowds. However, Leo's hate to be criticized and don't take the words of critics lightly.

Leo's Are Born Leaders

Leo individuals possess remarkable leadership qualities. They are an epitome of leadership, diligence and devotion. Leos value independence and may require some space from time to time, even if they are into relationships.

Leo's Are Admirers Of Beauty

Leos are admirers of beauty. Both Leo men and women fall for beauty. Leo's are particularly concerned about their social status which makes them extremely choosy people. Leos are careful at choosing people who could benefit them. These individuals can be arrogant at time but deep down, in the hearts of hearts, they are genuinely tender and may go to any extent to help you.

Relationships

Talking about relationships, Leo makes loyal, genuine and trustworthy people. They are often biased and inclined towards favoritism. They put an exaggerated faith in their ideals which often ends up in disappointment. They may have numerous affairs for their love for beauty. Their marriages my fail for the same reason.

Possible Health Concerns

Leo's are not the healthiest of individuals. They are prone to various ailments including back-ache, lungs issues and all sort of cardiac diseases.

Add Comments


Contact Service: 9am To 5pm available Click Here