Responsive Str Btn
Horoscope
Responsive Btn
close Btn
close Btn

Todays Horoscope For Libra

Aj Ka Din In Urdu For Libra
  • Tomorrow Horoscope
  • Today Horoscope
  • Yesterday Horoscope

Tomorrow

منگل 26 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہو سکتا ہے اور آپ کے سیارے کیا کہتے ہیں جانیئے۔

کسی کا بھی دل جیتنے کے لیے کویی بھی مقام حاصل کرنے کے لیے اور کسی بھی قسم کی کامیابی کے لیے آپکو اپنے اندر سے ضدی عنصر کو کم کرناہوگا۔ اس وقت آپ جس ایک معاشرتی برایی کے شکار ہیں بےشک وہ جھوٹ بولنا یا پھر کسی کو معمولی سادھوکہ بھی دینا ہو اس سے چھٹکاراہ پانے کا وقت آگیا ہے۔ آپ دوسروں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی جو کشش رکھتے ہیں اسکی بدولت ایک خاص شخص آپکے قریب ہوسکتاہے۔ ذہن میں پیدا ہونے والے پیچیدہ خیالات کو فوری جھجھک دیں۔ آج آپکو اپنے ستاروں کی ترتیب سے فایدہ اٹھاتے ہویے اپنی مالی حالت کو مزید بہتر بنانے کی جانب کام شروع کردینا چاہیے۔

Today

سوموار 25 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

آج کے دن آپ بلکل ہی نیی اور پرجوش چیزوں کے درمیان میں خود کو محسوس کرسکتے ہیں۔ آج ایسی چیزوں پر کام کرسکتے ہیں جو آپ کے لیے لطف ومزاح کا باعث بن سکتی ہیں۔ آپکو اپنے اندر موجودشاندار خیالات کا دنیا کے ساتھ لازمی اشتراک کرنا چاہیےاور اپنے اندر موجود توانایی اور جوش کا بھی۔آپکے قابلیت اور کام کرنے کی صلاحیتوں نے آپکو کامیابی کی جانب دھکیل دیاہے۔ اس وقت جس قدر آپ خود کو توانا محسوس کرسکتے ہیں۔

صحت اور تندرستی

آج جو آپ اپنی ذات کے لیے کچھ کرسکتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپکو آج زیادہ چست اور بہادر رہنے کی ضرورت ہے۔ آج نفسیاتی طورپر کافی مضبوط لگ رہے ہیں جس سے آپکی صحت بھی شاندار بنی ہویی ہے ۔ چایے اور بوتل کی جگہ پر جڑِ بوٹیوں والا قہوہ شروع کردیں۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن آپکو اپنی رومانوی زندگی میں بہادرانہ طورپر قدم اٹھا کر اپنے پریمی کے دل میں مزید جگہ بنالینی چاہیے۔ رومانوی طورپر آپ اپنے دل کی ہی سن سکتے ہیں۔ اس وقت آپکا پریمی آپ سے زیادہ خوش لگ رہا ہے۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

ایک اہم پروجیکٹ پر کام کرنے کاشاندار وقت ہے ۔آپکو اپنے کیرییرمیں بڑی کامیابی کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ جاب میں بڑی ترقی ملنے کے امکان لگ رہے ہیں۔ بہادرانہ اور تخلیقی طورپر اپنے منصوبوں پر کام کرکے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔

Yesterday

اتوار 24 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

اپنے منصوبوں پر کام کرنے کا شاندار وقت ہے۔ماحول کے اندر موجود توانائی آپکو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔آپکو اپنے آج کے دن سے جو بھی توقعات ہیں وہ پوری ہوسکتی ہیں۔آپکو اپنی ذات پر مکمل بھروسہ رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہئے۔ایک اہم منصوبہ مکمل ہونے کی بدولت آپ خود کو ایک بڑی کامیابی کے قریب محسوس کرسکتے ہیں۔آپکو خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھتے رہنا چاہئے۔شاندار اور اپنے سے تجربہ کار لوگوں کی صحبت سے آپکو لازمی انجوائے کرنا چاہئے۔

صحت اور تندرستی

آج کے دن آپ خود کو ہشاش بشاش محسوس کرسکتے ہیں۔آپکی صحت بہترین لگ رہی ہے جو کہ آپ نے کافی محنت کرکے ہی بنائی ہے۔چہل قدمی کو جاری رکھیں۔موسمی پھلوں سے لازمی لطف واندوزہوں۔آپکی صحت کا راز اپنی نیند پوری رکھنا ہے،آپکو ہمیشہ جلد ی ہی سوناچاہئے۔

رومانوی تعلقات

آپکو اپنے پریمی کے ساتھ ذہن میں آنے والے تروتازہ خیالات کا لازمی اظہار کرنا چاہئے۔آج کے دن آپکو ہر معاملے میں اپنے ساتھی کی حمایت اور انکی جانب سے حوصلہ افزائی مل سکتی ہے۔آپکے رومانوی تعلقات مضبوط بندھن میں بندھ چکے ہیں۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آج کے دن ایک نئی جاب کی پیشکش کی جاسکتی ہے یا پھر ایک کاروبار میں شامل ہونے کی بھی،آپکو اس جانب سوچ سمجھ کر ہی قدم بڑھانا چاہئے۔پیشہ ورانہ طورپر آج کے دن آپکو اپنے تجربہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے لازمی طورپر کچھ نیا کرنا چاہئے۔آپکے سامنے شاندار مستقبل ہے اسکی جانب بڑھتے جائیں۔اپنے اہم مقاصد کو کسی طورپر بھی نظر انداز مت کریں۔


Libra Star Information (22nd September-23rd October):

Strive For Balance And Harmony

Libra's are born pacifiers. The sign of Libra symbolizes balance and they are often found as a balancing force between two situations to reach harmony. They have strong hatred for cruelty, injustice, tyranny and are always contemplating about reconciliation and de-escalating the matters between the rival parties. These people are amazing for encouraging co-operation and finding peaceful solutions for the problems. Generally, they are patient and easy going individuals but may turn angry if irritated.

Highly Compassionate And Empathetic

Libra's are generous, compassionate and always sensitive to the needs of others. They have a shrewd judgment and can easily figure out about the emotional needs of their companions. This makes these individuals great people to be friends with! If anything goes wrong, they do their best to co-operate and compromise for the sake of others.

They Are Unbiased

Libra individuals are unbiased and detest favoritism. They are considerate towards other peoples point of view and might blend it with theirs before taking any decision. They would take the blame on themselves but would never spoil a relationship. The idea of unity is what they endorse the most.

Intelligent And Intuitive

Libra's are extremely intelligent people who readily respond to their intuitions. They are content with what they have and always strive to grow better. Librans are also blessed with incredible communication skills and often make great hosts and hostesses.

Self-Indulgent And Selfish

Librans can be self-indulgent and selfish. When they are supposed to protect themselves, they would forget the entire world. Another visible flaw in their personality is their unreliability. Never ever confide in Librans is what they say!

Librans Don't Make Good Decision Makers

Librans can be indecisive at time. They may rush into a decision without no or very little regard for consequences. Owing to their indecisiveness, Librans can be a mere disappointment for others.

Add Comments


Contact Service: 9am To 5pm available Click Here