Responsive Str Btn
Horoscope
Responsive Btn
close Btn
close Btn

Todays Horoscope For Pisces

Aj Ka Din In Urdu For Pisces
  • Tomorrow Horoscope
  • Today Horoscope
  • Yesterday Horoscope

Tomorrow

منگل 26 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہو سکتا ہے اور آپ کے سیارے کیا کہتے ہیں جانیئے۔

آج جلد بازی میں عجلت میں کیے گیے تمام فیصلوں سے بچیں تاکہ آگے چل کر آپکو کسی بھی قسم کا کویی پچھتاوہ یا پھر پشیمانی نہ ہو۔ انقلابی سوچوں سے خود کو دور رکھنے کی کوشش کریں۔ خود کو فوری ایسی برایی سے دور کرلیں جس کا راز اگر دوسروں پر افشاں ہوگیا تو آپکو شرمندگی اٹھانی پڑ سکتی ہے ۔ ایک ساتھی کے ساتھ شاندار منصوبے پر کام کرکے آپکو بڑِ رقم کمانے کا شاندار موقع مل سکتاہے۔ آپکو اپنے گھرپر رہتے ہویے اپنا رویہ لچکدار ہی رکھنا چاہیے۔ ایسی چیزیں قبول کرنے میں دیر مت لگاییں جن میں آپکا فایدہ چھپا ہوا ہو۔ دوپہر سے لیکر سہ پہر تک کاوقت آپکے لیے خوش قسمت وقت ہے اس میں جو بھی قدم اٹھانا چاہتے ہیں جو بھی فیصلے کرنا چاہتےہیں وہ کرسکتے ہیں۔

Today

سوموار 25 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہوسکتاہے۔

آج کے دن اس چیز کو یقینی بناییں کہ اپنی ذات کوایسی ہرقسم کی صورتحال سے دور رکھیں جن میں آپ کسی پریشانی میں پھنس سکتے ہیں۔ آپ کے اردگرد موجود لوگ جذباتی طورپر دبایو کا شکار ہیں آپکو ان سے سکون اور ٹھنڈے دماغ کے ساتھ ہی پیش آنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اپنی زندگی کے کسی بھِ پہلو کو کسی طورپر بھی نظر انداز مت کریں۔ اگر ایک گھریلو مسلہ کی وجہ سے آپ کے لیے اپنے کام کی جانب توجہ کرنا مشکل ہورہاہے تو وقفہ لیکر کچھ سکون کے ساتھ گزاریں جلد ہی خود کو بہتر محسوس کرسکتے ہیں۔ آج کے دن اپنے کیرییر کو آگے لے جانے کے لیے جن نیے معاہدوں میں داخل ہونے کا موقع مل رہاہے ان میں ضرور آگے بڑھیں۔

صحت اور تندرستی

آج کے دن آپکو اپنے نظام انہضام کی جانب زیادہ توجہ دینی چاہیے ۔ایسی چیزیں کھاییں جو باآسانی ہضم ہوسکیں۔ آپکو آج کے دن زیادہ سے زیادہ چلنا چاہیے۔ اپنی ذات کے لیے لطف ومزاح کے لیے لازمی وقت نکالنا چاہیے۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن رومانس اور مصوارانہ کاموں کی جانب آپ زیادہ مایل لگ سکتے ہیں۔ آپکواپنے پریمی کے ساتھ سکون کے سے لازمی وقت گزارناچاہیے اور موجودہ وقت سے لطف اٹھانا چاہیے۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آج کے دن آپکو اپنی مالی صورتحال کے بارے میں مزید نہیں سوچنا چاہیے جلد ہی آپ اس میں بہتری محسوس کرسکتے ہیں۔ اس وقت زیادہ توجہ اپنے شروع کیے ہوءے منصوبوں کی جانب ہی دیں۔ موجودہ صورتحال سے اپنے لیے فایدے نکالنے کی کوشش کریں۔ جاب کرنے والے لوگوں ک ترقی ملنے کی توقع لگ رہی ہے ۔ محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔

Yesterday

اتوار 24 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

اپنی شخصیت کو مزید نکھار کر آج کے دن سے اپنی ذات کے لیے فائدے حاصل کرسکتے ہیں۔آپ ایک مضبوط انا رکھتے ہیں جو آپکو بالکل بھی گرنے سے بچائے ہوئے ہے۔بہترین حکمت عملی ساتھ آگے بڑھتے ہوئے اپنے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ اپنی ذات کو فضول چیزوں کے بجائے دلچسپ منصوبوں میں مصروف رکھ کر فائدے حاصل کریں۔آپکو اپنے پسندیدہ موضوعات کے بارے میں مزید تحقیق کرنی چاہئے۔ہر دن کچھ نہ کچھ سیکھنے کی ہی کوشش کریں۔جلد ہی آپ اپنے اہم مقاصد کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔موجودہ وقت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں۔

صحت اور تندرستی

آپ نے اپنی صحت پر جو پیسہ خرچ کیا ہے اسکا آپکو شاندار اور بہترین نتیجہ مل سکتا ہے۔اس وقت آپکی صحت قابل رشک بنی ہوئی ہے اسکو ایسے ہی اچھا رکھنے کے لئے آپکو صحت مند ماحول میں وقت گزارنا چاہئے۔پانی کو ابال کر استعمال کرنا اچھا رہے گا۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن اپنے ساتھی سے رومانس سے بھرپور گفتگو ہوسکتی ہے جو کہ آپ دونوں کو ہی رومانی بناسکتی ہے۔آج کے دن آپکو اپنے محبوب کے ساتھ کافی وقت گزارنے کو مل سکتا ہے۔ان سے اپنے جذبات کااظہار ضرور کریں۔آپکے تعلقات اگلی بہترین سطح میں منتقل ہوچکے ہیں۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آج کے دن آپ اپنے کیرئیر کے بارے میں اہم فیصلے کرسکتے ہیں۔آج کے دن آپکو اپنی آمدنی بڑھانے کے شاندار مواقع مل رہے ہیں۔کسی بھی نئی جانب سرمایاکاری کی جاسکتی ہے۔ایسا لگ رہاہے کہ آپکی محنت رنگ لارہی ہے جس سے آپکو اپنے کام کرنے والی جگہ پر مزید ترقی مل رہی ہے۔خوداعتمادی کے ساتھ اپنے جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی کوشش کریں۔


Pisces Star Information ( 19th February-20th March):

Pisces Make Great Artists!

Pisces individuals are a blend of creativity and imagination. Their imagination often turns wild. They possess an exceedingly artistic soul for their vivid and vast imagination. They are always open to new ideas and possess a deep love for freedom. They are passive thinkers and are adept in art related works. Many eminent poets, writers and musicians are born in this period.

Mysterious And Inquisitive

Pisces do have a mysterious side in their personality and are often marked as superstitious. These individuals have great love for research and are always busy in investigating the unknown. If people born with this zodiac sign develop a strong will power, they can reach any height of success. Pisces make extremely emotional and shy beings. They are open for opinions and can be easily influenced.

Pisces Friendship

Pisces individuals make devoted and sincere friends. A Pisces friend would never let you down and will ensure his support when times are bad. They are never egoistical when it comes to their personal relations and would support you by any means. Furthermore, Pisces individuals are very compassionate and can easily judge if someone is having a bad time. Due to their desire to help others, they may often get depressed when someone cheats or betrays them. After successive betrayals, they may begin to distrust people. They may find that their compassionate and caring nature often puts them in trouble.

Negative Side Of Pisces

Pisces have always lacked in terms of mannerism. They live in their dream world, far away from the reality. It is very difficult for Pisces individuals to come out from their dream world into a world of reality. Furthermore, Pisces are ordinary when it comes to communication. As they are unable to get their point across clearly, they are often tagged for being anti-social and remain misunderstood throughout their lives. Another evident flaw is their unreliability. They can't stick to a task and switch it too frequently.

Add Comments


Contact Service: 9am To 5pm available Click Here