Responsive Str Btn
Horoscope
Responsive Btn
close Btn
close Btn

Todays Horoscope For Virgo

Aj Ka Din In Urdu For Virgo
  • Tomorrow Horoscope
  • Today Horoscope
  • Yesterday Horoscope

Tomorrow

منگل 26 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افرادکاآج کادن کیسا ہو سکتا ہے اور آپ کے سیارے کیا کہتے ہیں جانیئے۔

گھریلومعاملات میں کسی بھی وجہ سے پیدا ہونے والی تلخی کو سکون اور تحمل کے ساتھ معمول پر لانے کی کوشش کریں۔ آپکو اپنے الفاظ کا چنایو بہتر کرنا چاہیے تاکہ آپکی وجہ سے کسی کی بھی دل آزاری نہ ہوسکے۔ اگر آپ ایک سے زاید عورتوں میں دلچسپی صرف اپنی ایک ناجایز خواہش کو پوری کرنے کے لیے لے رہے ہیں تو اس عمل سے فوری پیچھے ہٹ جاییں۔ آج کے خوبصورت دن کو اپنے لیے قابلِ فایدہ بنانے کے لیے آپکو صبروتحمل اور پرسکون رہتے ہویے ہی استعمال کرنا چاہیے۔ اپنی مالی حالت کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک جگہ پر پیسہ لگانے کا موقع مل سکتاہے۔ اگر آپ اپنے پیسہ کے ڈوبنے کے خیال سے کسی بھی جانب سرمایاکاری نہیں کرنا چاہ رہے ہیں تواس میں کویی حرج نہیں ہے۔

Today

سوموار 25 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

اگر آپکو اپنے گھر پر کچھ تنازعات کاسامنا ہے تو آج ان تنازعات کو حل کرنے کا شانداروقت ہے ۔ آج کے دن کی صورتحال آپکے حق میں ہی ہوتی جارہی ہیں۔ آپکے اندر جو صلاحیتیں موجود ہیں انکی مدد سے اپنے آج دن کے اہداف حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ آج اپنے خیالات کااظہار کھل کر کریں اور بات چیت کو بڑھاییں۔ روانی کے ساتھ آگے بڑھیں۔

صحت اور تندرستی

اگر آپ جم خانہ میں داخلہ لیکر اپنے جسم کو فٹ بنانے کا خیال رکھے ہویے ہیں تو ایسا کرنے کا شاندار وقت ہے ۔ تازہ سبزیوں اور پھلوں کا سوپ ضرور استعمال کریں اور طویل چہل قدمی کو اپنے دن کاحصہ بنالیں۔

رومانوی تعلقات

آپکی نجی زندگی میں آج ایک بڑا بدلایو آنے کو لگ رہاہے۔اگر آپ ابھی تک اکیلے ہی ہیں توآج کے دن ایک شاندار ساتھی سے ملاقات کا بہترین وقت ہے ۔اپنی آج کی شام کو رومانوی بناییں اوراپنے پریمی کے ساتھ مل کر اپنے مستقبل کے شاندار منصوبے بناسکتے ہیں۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

آپکے ذہن میں ایسے خیالات کی بھرمار لگ رہی ہے جن پر عمل کرکے آپ اپنی طرز زندگی میں مزید بہتری لاسکتے ہیں۔ آج جب آپ کے کیرییر کی بات آیے گی تو آپ خود کو کافی پرجوش محسوس کرسکتے ہیں۔موجودہ وقت سے فایدہ اٹھاتے ہویے آپکو اپنے مستقبل کے بارے میں حقیقت پسندانہ منصوبے ہی بنانے چاہیے۔

Yesterday

اتوار 24 اکتوبر 2021؁ء

اس برج سے منسلک افراد کاآج کادن کیسا ہوسکتا ہے

آپ اپنے اندر ہر قسم کی صلاحیتوں کو بڑھتا ہوا محسوس کرسکتے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ زیادہ نرم و ملائم رویے سے پیش آئیں۔آپ جس الجھن کے شکار ہیں اس سے آج چھٹکاراہ مل سکتا ہے۔اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھیں۔آج کے دن آپکو کسی بھی چیز سے بالکل بھی گھبرانا نہیں چاہئے توقع ہے اپنی سمجھ بوجھ سے آپ ہر چیز کو اپنے قابو میں کرسکتے ہیں۔اس وقت جو ذہن میں نئے نئے خیالات آرہے ہیں اس پر لازمی عمل درآمد کریں۔آج سب کچھ آپکی مرضی کے مطابق ہی ہونے کی توقع لگ رہی ہے۔

صحت اور تندرستی

ایسی خوراک اور چیزوں سے بچیں جو آپکی صحت پر منفی اثرات مرتب کردیں۔زیادہ مقدار میں کھانا بھی صحت کے لئے درست نہ ہوگا۔الکوحل بوتلوں سے بچ کر رہیں۔آپکو ورزش کے لئے لازمی وقت نکالنا چاہئے۔

رومانوی تعلقات

آج کے دن ایک خاص شخص آپکی زندگی کاحصہ بن سکتا ہے جن کے ساتھ یقینی طورپر آپکے خیالات اور احساسات کافی ملتے ہونگے۔آپکا پریمی آج آپ کاخیال رکھ کر آپکی خوشی کو دوبالا کرسکتا ہے۔رومانوی طورپر آپکی زندگی میں مزید بہتری آسکتی ہے۔

کام،کیرئیر اور پیسہ

اس وقت جن منصوبوں پر کام کررہے ہیں انکو جلد از جلد مکمل کریں تاکہ آپ مزید منصوبے شروع کرسکیں۔آپ ترقیوں کی جانب بڑھتے جارہے اپنی اس رفتار کو جاری رکھیں۔ملنے والی معلومات کو اپنے فائدے کے لئے ہی استعمال کریں۔آپکی آمدنی میں اضافہ ہوتا لگ رہاہے۔


Virgo Star Information (23rd August- 22nd September):

Perfectionist

A Virgo is always inclined towards perfectionism. This trait can be beneficial or disadvantageous at the same time. As they exercise great prudence and caution at work, they may easily disapprove every imperfect job done by others. They are exceedingly concerned about petty details and expect the same from their work mates. This attitude of theirs often earns them great criticism of their colleagues at work place. However, they are hardworking and are rarely bothered by failures.

Practical And Rational

Practicality is something that is highly prized by Virgo's. These individuals are extremely rational and practical. They have a big heart, but it is not followed by an empty brain. They believe in taking decision with their heads and not with their hearts. Although Virgos are intelligent, but at the same time, they remain confused in striking the right cord.

Virgo Friendship

Virgo individuals make devoted and sincere friends. A Virgo friend would never let you down and will ensure his support when times are bad. They are never egoistical when it comes to their personal relations and would support you by any means. Furthermore, these individuals are very compassionate and can easily judge if someone is having a bad time. Due to their desire to help others, they may often get depressed when someone cheats or betrays them. After successive betrayals, they may begin to distrust people. They may find that their compassionate and caring nature often puts them in trouble.

Possible Health Concerns

Talking about health, Virgo individuals are careless and don't bother worrying about it. They very much endorse the idea of a healthy life but are not ready to make a slightest effort in this direction. Their sluggishness remains a major obstacle, often leading to various health related issues. Virgos generally suffer from nervous complaints, diarrhea, and cramps and are more vulnerable to spasmodic and psychological diseases.

Add Comments


Contact Service: 9am To 5pm available Click Here